Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:52 — ہجوم (الزمر)

کیا انہیں احساس نہیں کہ ایک خدا ہی تو ہے جو جس کے لئے چاہے رزق کو بڑھاتا ہے، یا روکتا ہے؟ یہ ان لوگوں کے لئے سبق ہیں جو ایمان لاتے ہیں۔

[39:51] انہوں نے اپنے برے کاموں کے نتائج جھیلے۔ اسی طرح ، موجودہ نسلوں میں سے ظالم بھی اپنے برے اعمال کے نتائج جھیلیں گے؛ وہ بچ نہیں سکتے۔

[39:53] اعلان کر دو: "اے میرے بندوں جنہیں نے حدود سے تجاوز کیا ہے، کبھی بھی خدا کی رحمت سے مایوسی نہ اختیار کرنا۔ اس لئے کہ خدا تمام گناہ معاف کردیتا ہے ۔ وہ معاف کر دینے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔"