Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:53 — ہجوم (الزمر)

اعلان کر دو: "اے میرے بندوں جنہیں نے حدود سے تجاوز کیا ہے، کبھی بھی خدا کی رحمت سے مایوسی نہ اختیار کرنا۔ اس لئے کہ خدا تمام گناہ معاف کردیتا ہے ۔ وہ معاف کر دینے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔"

[39:52] کیا انہیں احساس نہیں کہ ایک خدا ہی تو ہے جو جس کے لئے چاہے رزق کو بڑھاتا ہے، یا روکتا ہے؟ یہ ان لوگوں کے لئے سبق ہیں جو ایمان لاتے ہیں۔

[39:54] تم اپنے پروردگار کی پیروی کرنا، اور مکمل طور پراس کی فرمانرداری اختیار کرنا ،اس سے پہلے کہ عذاب تمہیں آپکڑے، پھر تمہاری مدد نہ کی جا سکے۔