Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:54 — ہجوم (الزمر)

تم اپنے پروردگار کی پیروی کرنا، اور مکمل طور پراس کی فرمانرداری اختیار کرنا ،اس سے پہلے کہ عذاب تمہیں آپکڑے، پھر تمہاری مدد نہ کی جا سکے۔

[39:53] اعلان کر دو: "اے میرے بندوں جنہیں نے حدود سے تجاوز کیا ہے، کبھی بھی خدا کی رحمت سے مایوسی نہ اختیار کرنا۔ اس لئے کہ خدا تمام گناہ معاف کردیتا ہے ۔ وہ معاف کر دینے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔"

[39:55] اور بہترین راستے کی پیروی کرنا جس کی طرف تمہارے لئے تمہارے پروردگار کی طرف سے اشارہ کیا گیا ہے، اس سے پہلے کی عذاب تمہیں اچانک آپکڑے جبکہ تمہیں اس کی تھوڑی سی بھی توقع ہی نہ ہو۔