Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:55 — ہجوم (الزمر)

اور بہترین راستے کی پیروی کرنا جس کی طرف تمہارے لئے تمہارے پروردگار کی طرف سے اشارہ کیا گیا ہے، اس سے پہلے کی عذاب تمہیں اچانک آپکڑے جبکہ تمہیں اس کی تھوڑی سی بھی توقع ہی نہ ہو۔

[39:54] تم اپنے پروردگار کی پیروی کرنا، اور مکمل طور پراس کی فرمانرداری اختیار کرنا ،اس سے پہلے کہ عذاب تمہیں آپکڑے، پھر تمہاری مدد نہ کی جا سکے۔

[39:56] ایسا نہ ہو کہ ایک روح کہے، "میں کتنا پشیمان ہوں خدا کے حکموں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے؛ میں بے شک مزاق اُڑانے والوں میں سے ایک تھا ۔"