قرآن 39:56 — ہجوم (الزمر)
ایسا نہ ہو کہ ایک روح کہے، "میں کتنا پشیمان ہوں خدا کے حکموں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے؛ میں بے شک مزاق اُڑانے والوں میں سے ایک تھا ۔"
[39:55] اور بہترین راستے کی پیروی کرنا جس کی طرف تمہارے لئے تمہارے پروردگار کی طرف سے اشارہ کیا گیا ہے، اس سے پہلے کی عذاب تمہیں اچانک آپکڑے جبکہ تمہیں اس کی تھوڑی سی بھی توقع ہی نہ ہو۔
[39:57] یا یہ کہے کہ، " اگر خدا نے مجھے ہدایت دے دی ہوتی، تو میں نیکوکاروں کے ساتھ ہوتا ۔"