Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:57 — ہجوم (الزمر)

یا یہ کہے کہ، " اگر خدا نے مجھے ہدایت دے دی ہوتی، تو میں نیکوکاروں کے ساتھ ہوتا ۔"

[39:56] ایسا نہ ہو کہ ایک روح کہے، "میں کتنا پشیمان ہوں خدا کے حکموں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے؛ میں بے شک مزاق اُڑانے والوں میں سے ایک تھا ۔"

[39:58] یا کہے، جب یہ عذاب کو دیکھ لے، " اگر مجھے ایک اور موقع مل جائے، تو میں نیکو کاری کروں گا"۔