Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:58 — ہجوم (الزمر)

یا کہے، جب یہ عذاب کو دیکھ لے، " اگر مجھے ایک اور موقع مل جائے، تو میں نیکو کاری کروں گا"۔

[39:57] یا یہ کہے کہ، " اگر خدا نے مجھے ہدایت دے دی ہوتی، تو میں نیکوکاروں کے ساتھ ہوتا ۔"

[39:59] جی ہاں بیشک(تمہیں کافی مواقع ملے) ۔ میرے دلائل تمہارے پاس آئے، لیکن تم نے انہیں مسترد کیا، تکبر کیااور کافر ہو گئے ۔