Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:59 — ہجوم (الزمر)

جی ہاں بیشک(تمہیں کافی مواقع ملے) ۔ میرے دلائل تمہارے پاس آئے، لیکن تم نے انہیں مسترد کیا، تکبر کیااور کافر ہو گئے ۔

[39:58] یا کہے، جب یہ عذاب کو دیکھ لے، " اگر مجھے ایک اور موقع مل جائے، تو میں نیکو کاری کروں گا"۔

[39:60] قیامت کے دن وہ جنہوں نے خدا کے بارے میں جھوٹ بولا تھاتم بد حالی کو ان کے چہروں کا احاطہ کرتا دیکھو گے۔ کیا جہنم تکبر کرنے والوں کے لئے ایک صحیح عذاب نہیں ہے ؟