Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:63 — ہجوم (الزمر)

تمام فیصلے آسمانوں اور زمین میں اسی کی ملکیت ہیں، اوروہ جو خدا کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں حقیقی نقصان اٹھانے والے ہیں ۔

[39:62] خدا تمام چیزوں کی تخلیق کرنے والا ہے، اور وہ تمام چیزوں کے مکمل قابو میں ہے۔

[39:64] کہہ دو، " کیا تم مجھےخدا کے سوا کسی دوسرے کی عبادت کرنے کی ترغیب دیتے ہو، اے جاہلو؟"