Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:64 — ہجوم (الزمر)

کہہ دو، " کیا تم مجھےخدا کے سوا کسی دوسرے کی عبادت کرنے کی ترغیب دیتے ہو، اے جاہلو؟"

[39:63] تمام فیصلے آسمانوں اور زمین میں اسی کی ملکیت ہیں، اوروہ جو خدا کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں حقیقی نقصان اٹھانے والے ہیں ۔

[39:65] تم پر انکشاف کیا گیا ہے، اور ان پر جو تم سے پہلے تھے کہ اگر تم کبھی بھی شرک کا ارتکاب کرو گے، تو تمہارے تمام اعمال کی نفی کر دی جائے گی، اور تم نقصان اُٹھانے والوں کے ساتھ ہو جاؤ گے۔