قرآن 39:65 — ہجوم (الزمر)
تم پر انکشاف کیا گیا ہے، اور ان پر جو تم سے پہلے تھے کہ اگر تم کبھی بھی شرک کا ارتکاب کرو گے، تو تمہارے تمام اعمال کی نفی کر دی جائے گی، اور تم نقصان اُٹھانے والوں کے ساتھ ہو جاؤ گے۔
[39:64] کہہ دو، " کیا تم مجھےخدا کے سوا کسی دوسرے کی عبادت کرنے کی ترغیب دیتے ہو، اے جاہلو؟"
[39:66] لہذا، تم صرف خدا ہی کی عبادت کرنا، اور شکر گزاری کرنا ۔