قرآن 4:109 — خواتین(النساء)
اس دنیا میں تم ان کی حمایت میں بحث کر رہے ہو لیکن قیامت کے دن خدا کےساتھ ان کی طرف سے کون بحث کرے گا؟اس دن ان کا وکیل کون ہوگا؟
[4:108] یہ لوگ انسانوں سے چھپتے ہیں اور خدا سے چھپنے کی پرواہ نہیں کرتے حالانکہ جب وہ خدا کو ناپسندیدہ خیالات چھپاتے ہیں تو وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے ۔خدا ہر اس بات سے باخبر ہے جویہ لوگ کرتے ہیں۔
[4:110] جوکوئی بدی کرتا ہے یا اپنے نفس کو خراب کرتا ہے اورپھر خدا سے معافی طلب کرتا ہے تووہ خدا کومعاف کرنے والا اورنہایت رحیم پائے گا۔