Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:110 — خواتین(النساء)

جوکوئی بدی کرتا ہے یا اپنے نفس کو خراب کرتا ہے اورپھر خدا سے معافی طلب کرتا ہے تووہ خدا کومعاف کرنے والا اورنہایت رحیم پائے گا۔

[4:109] اس دنیا میں تم ان کی حمایت میں بحث کر رہے ہو لیکن قیامت کے دن خدا کےساتھ ان کی طرف سے کون بحث کرے گا؟اس دن ان کا وکیل کون ہوگا؟

[4:111] اورجوکوئی گناہ کماتا ہے تووہ اپنے نفس کے نقصان کےلئے ہی کماتا ہے ۔خدا ہر چیزکی خبر رکھنے والا اور دانا ہے۔