Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:111 — خواتین(النساء)

اورجوکوئی گناہ کماتا ہے تووہ اپنے نفس کے نقصان کےلئے ہی کماتا ہے ۔خدا ہر چیزکی خبر رکھنے والا اور دانا ہے۔

[4:110] جوکوئی بدی کرتا ہے یا اپنے نفس کو خراب کرتا ہے اورپھر خدا سے معافی طلب کرتا ہے تووہ خدا کومعاف کرنے والا اورنہایت رحیم پائے گا۔

[4:112] اورجوکوئی خود گناہ کرکے اس کا الزام کسی معصوم شخص پر لگاتا ہے تو اس نے بہتان اور بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ۔