قرآن 4:121 — خواتین(النساء)
انہوں نے جہنم کو اپنا آخری ٹھکانا بنالیا ہے جس سے وہ کبھی بچ نہیں سکیں گے۔
[4:120] وہ ان سے وعدے کرتا ہے اور انہیں ورغلاتا ہے ؛لیکن شیطان کے وعدے فریب کے سوا کچھ نہیں ۔
[4:122] جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے تو خدا انہیں ایسے باغات میں داخل کریگا جن میں نہریں بہتی ہونگی اوروہ وہاں ہمیشہ رہیں گے ۔یہ ہے خدا کا سچا وعدہ۔خدا کی بات سے بڑھ کر اور کس کی بات سچی ہوسکتی ہے؟