Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:120 — خواتین(النساء)

وہ ان سے وعدے کرتا ہے اور انہیں ورغلاتا ہے ؛لیکن شیطان کے وعدے فریب کے سوا کچھ نہیں ۔

[4:119] ’’میں انہیں بہکائوں گا اور انہیںآرزئوں میںالجھائوں گااور جانوروں کے کانوں پر نشان لگا کر(بعض قسم کا گوشت کھانے سے منع کروںگا)اورخدائی تخلیق میں ردو بدل کا حکم دوں گا۔‘‘جس کسی نے خدا کی بجائے شیطان کو آقا تسلیم کیا تو اس نے شدیدنقصان اٹھایا ۔

[4:121] انہوں نے جہنم کو اپنا آخری ٹھکانا بنالیا ہے جس سے وہ کبھی بچ نہیں سکیں گے۔