قرآن 4:119 — خواتین(النساء)
’’میں انہیں بہکائوں گا اور انہیںآرزئوں میںالجھائوں گااور جانوروں کے کانوں پر نشان لگا کر(بعض قسم کا گوشت کھانے سے منع کروںگا)اورخدائی تخلیق میں ردو بدل کا حکم دوں گا۔‘‘جس کسی نے خدا کی بجائے شیطان کو آقا تسلیم کیا تو اس نے شدیدنقصان اٹھایا ۔
[4:118] خدا نے اس پر لعنت کردی ،اس نے کہا ،’’میں یقیناتمہارے بندوں* سے ایک مقررہ حصہ بھرتی کروں گا۔
[4:120] وہ ان سے وعدے کرتا ہے اور انہیں ورغلاتا ہے ؛لیکن شیطان کے وعدے فریب کے سوا کچھ نہیں ۔