قرآن 4:118 — خواتین(النساء)
خدا نے اس پر لعنت کردی ،اس نے کہا ،’’میں یقیناتمہارے بندوں* سے ایک مقررہ حصہ بھرتی کروں گا۔
[4:117] یہ لوگ خدا کے علاوہ دیویوں کو پوجتے ہیں ؛حقیقت یہ ہے کہ وہ صرف شیطان باغی کی پوجا کرتے ہیں ۔
[4:119] ’’میں انہیں بہکائوں گا اور انہیںآرزئوں میںالجھائوں گااور جانوروں کے کانوں پر نشان لگا کر(بعض قسم کا گوشت کھانے سے منع کروںگا)اورخدائی تخلیق میں ردو بدل کا حکم دوں گا۔‘‘جس کسی نے خدا کی بجائے شیطان کو آقا تسلیم کیا تو اس نے شدیدنقصان اٹھایا ۔