قرآن 4:117 — خواتین(النساء)
یہ لوگ خدا کے علاوہ دیویوں کو پوجتے ہیں ؛حقیقت یہ ہے کہ وہ صرف شیطان باغی کی پوجا کرتے ہیں ۔
[4:116] خدا شرک کو کبھی معاف نہیں کرتا (اگر مرتے دم تک برقراررکھا جائے )،*اور وہ جس کے چاہے چھوٹے گناہ معاف کردیتا ہے اورجس نے خدا کے ساتھ کسی اور(Idol) کوشریک ٹھہرایا وہ گمراہی میں بہت دور نکل گیا ۔
[4:118] خدا نے اس پر لعنت کردی ،اس نے کہا ،’’میں یقیناتمہارے بندوں* سے ایک مقررہ حصہ بھرتی کروں گا۔