Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:123 — خواتین(النساء)

یہ نہ تمہاری خواہش کے مطابق ہے نہ اہل کتاب کی؛جو بھی برائی کریگا وہ اس کا بدلہ پائے گا اور خدا کے مقابلہ میں وہ کوئی مددگار اور حامی نہیں پائے گا۔

[4:122] جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے تو خدا انہیں ایسے باغات میں داخل کریگا جن میں نہریں بہتی ہونگی اوروہ وہاں ہمیشہ رہیں گے ۔یہ ہے خدا کا سچا وعدہ۔خدا کی بات سے بڑھ کر اور کس کی بات سچی ہوسکتی ہے؟

[4:124] جو نیک عمل کرینگے خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشرط ایمان،وہ جنت میںداخل ہونگے؛ ان سے ذرہ برابر ناانصافی نہیں ہوگی۔