Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:124 — خواتین(النساء)

جو نیک عمل کرینگے خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشرط ایمان،وہ جنت میںداخل ہونگے؛ ان سے ذرہ برابر ناانصافی نہیں ہوگی۔

[4:123] یہ نہ تمہاری خواہش کے مطابق ہے نہ اہل کتاب کی؛جو بھی برائی کریگا وہ اس کا بدلہ پائے گا اور خدا کے مقابلہ میں وہ کوئی مددگار اور حامی نہیں پائے گا۔

[4:125] اس سے بڑھ دین میں ہدایت یافتہ کون ہے جو خدا کے سامنے مکمل طور پر سر جھکا دیتا ہے۔اورابراہیم کے عقیدے کے مطابق بھلائی کی زندگی گزارتا ہے :صرف واحد خدا کی عبادت ۔خدا نے ابراہیم کواپنا پیارادوست چن لیا ہے۔