Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:131 — خواتین(النساء)

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے وہ خدا کا ہے اورتم سے پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی انہیں ہدایت کی گئی تھی اور تمہیں بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ خدا کو تعظیم کرو۔اگر تم کفر کرتے ہو تو آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے۔خداکو کسی چیز کی ضرورت نہیں ۔وہ تعریف کے قابل ہے۔

[4:130] اگر میاں بیوی علیحدہ ہونے کافیصلہ ہی کرلے تو خدا ان میں سے ہر ایک کو اپنے فضل سے نوازے گا ۔خدا فضل کرنے والا اور دانا ہے۔

[4:132] آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے اورخدا واحد محافظ ہے۔