قرآن 4:133 — خواتین(النساء)
اگروہ چاہے تو اے لوگو ،تمہیں مٹا کر تمہاری جگہ دوسری قوم کو لے آئے۔خدا یقیناایسا کرنے کی قدرت رکھتا ہے ۔
[4:132] آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے اورخدا واحد محافظ ہے۔
[4:134] اورجوبھی اس دنیا کی مادی اشیائ کی خواہش کرتا ہے وہ جان لے کہ خدا ہی کی قبضے میں ہیں اس دنیا کی چیزیں اور آخرت کی چیزیں ۔خدا سمیع وبصیر ہے ۔