قرآن 4:134 — خواتین(النساء)
اورجوبھی اس دنیا کی مادی اشیائ کی خواہش کرتا ہے وہ جان لے کہ خدا ہی کی قبضے میں ہیں اس دنیا کی چیزیں اور آخرت کی چیزیں ۔خدا سمیع وبصیر ہے ۔
[4:133] اگروہ چاہے تو اے لوگو ،تمہیں مٹا کر تمہاری جگہ دوسری قوم کو لے آئے۔خدا یقیناایسا کرنے کی قدرت رکھتا ہے ۔
[4:135] اے لوگو جوایمان لائے ہو،انصاف پر پوری طرح قائم رہو،اور گواہی دیتے وقت خداکوحاظر ناظر سمجھو،خواہ گواہی تمہارے اپنے خلاف ،تمہارے والدین اور رشتہ داروں کے بارے میں ہی کیوں نہ ہو۔ملزم خواہ امیر ہویا غریب،خدا دونوں کا خیرخواہ ہے۔ذاتی خواہشات کی وجہ سے تعصب نہ برتنا۔اگر تم نے (اس حکم سے) انحراف کیایا جھٹلایا تو یاد رکھوتم جو کچھ بھی کرتے ہو خدا کو اس کی خبر ہے۔