Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:136 — خواتین(النساء)

يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا ءامِنوا بِاللَّهِ وَرَسولِهِ وَالكِتٰبِ الَّذى نَزَّلَ عَلىٰ رَسولِهِ وَالكِتٰبِ الَّذى أَنزَلَ مِن قَبلُ ۚ وَمَن يَكفُر بِاللَّهِ وَمَلٰئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَاليَومِ الءاخِرِ فَقَد ضَلَّ ضَلٰلًا بَعيدًا

اے لوگوجوایمان لائے ہو،خدا پر اور اسکے پیغمبر پر ایمان لائواور اس کتاب پر جو اس نے اپنے پیغمبر پر نازل کی ہے اور اس کتاب پر جو اس سے قبل اتاری گئی ۔جس نے خدا ،اسکے فرشتوں،کتابوں،اس کے رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان لانے سے انکار کیا ہے وہ گمراہی میں بہت دور چلا گیا ۔

[4:135] اے لوگو جوایمان لائے ہو،انصاف پر پوری طرح قائم رہو،اور گواہی دیتے وقت خداکوحاظر ناظر سمجھو،خواہ گواہی تمہارے اپنے خلاف ،تمہارے والدین اور رشتہ داروں کے بارے میں ہی کیوں نہ ہو۔ملزم خواہ امیر ہویا غریب،خدا دونوں کا خیرخواہ ہے۔ذاتی خواہشات کی وجہ سے تعصب نہ برتنا۔اگر تم نے (اس حکم سے) انحراف کیایا جھٹلایا تو یاد رکھوتم جو کچھ بھی کرتے ہو خدا کو اس کی خبر ہے۔

[4:137] جو لوگ ایمان لاتے ہیںپھر کفر کرتے ہیں پھر ایمان لاتے ہیں اور پھر کفر کرتے ہیںاورپھر کفر میں گہرے مبتلا جاتے ہیں تو یقینا خدا ان کومعاف نہیں کریگااورنہ ہی انہیں کسی طرح ہدایت دیگا ۔