قرآن 4:137 — خواتین(النساء)
جو لوگ ایمان لاتے ہیںپھر کفر کرتے ہیں پھر ایمان لاتے ہیں اور پھر کفر کرتے ہیںاورپھر کفر میں گہرے مبتلا جاتے ہیں تو یقینا خدا ان کومعاف نہیں کریگااورنہ ہی انہیں کسی طرح ہدایت دیگا ۔
[4:136] اے لوگوجوایمان لائے ہو،خدا پر اور اسکے پیغمبر پر ایمان لائواور اس کتاب پر جو اس نے اپنے پیغمبر پر نازل کی ہے اور اس کتاب پر جو اس سے قبل اتاری گئی ۔جس نے خدا ،اسکے فرشتوں،کتابوں،اس کے رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان لانے سے انکار کیا ہے وہ گمراہی میں بہت دور چلا گیا ۔
[4:138] منافقوں کو بتادوکہ انہوں نے دردناک سزا اپنے سرلے لی ہے ۔