قرآن 4:138 — خواتین(النساء)
منافقوں کو بتادوکہ انہوں نے دردناک سزا اپنے سرلے لی ہے ۔
[4:137] جو لوگ ایمان لاتے ہیںپھر کفر کرتے ہیں پھر ایمان لاتے ہیں اور پھر کفر کرتے ہیںاورپھر کفر میں گہرے مبتلا جاتے ہیں تو یقینا خدا ان کومعاف نہیں کریگااورنہ ہی انہیں کسی طرح ہدایت دیگا ۔
[4:139] یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کا ساتھ دیتے ہیں۔کیا یہ ان کے ساتھ مل کر شان و شوکت حاصل کرناچاہتے ہیں؟حالانکہ ساری شان وشوکت خدا ہی کی ہے۔