Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:139 — خواتین(النساء)

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کا ساتھ دیتے ہیں۔کیا یہ ان کے ساتھ مل کر شان و شوکت حاصل کرناچاہتے ہیں؟حالانکہ ساری شان وشوکت خدا ہی کی ہے۔

[4:138] منافقوں کو بتادوکہ انہوں نے دردناک سزا اپنے سرلے لی ہے ۔

[4:140] خدا تمہیں کتاب میں ہدایت کر چکا ہے :اگر تم خدا کی آیات کا مذاق کرتے یا مضحکہ اڑاتے سنو تو ان کے ساتھ مت بیٹھوجب تک وہ لوگ موضوع بدل نہ لیں ۔اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تم بھی انہی کی طرح گناہ گار ہوگے۔خدا منافقوں اور کافروں کو جہنم میں اکٹھا کریگا۔