Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:140 — خواتین(النساء)

وَقَد نَزَّلَ عَلَيكُم فِى الكِتٰبِ أَن إِذا سَمِعتُم ءايٰتِ اللَّهِ يُكفَرُ بِها وَيُستَهزَأُ بِها فَلا تَقعُدوا مَعَهُم حَتّىٰ يَخوضوا فى حَديثٍ غَيرِهِ ۚ إِنَّكُم إِذًا مِثلُهُم ۗ إِنَّ اللَّهَ جامِعُ المُنٰفِقينَ وَالكٰفِرينَ فى جَهَنَّمَ جَميعًا

خدا تمہیں کتاب میں ہدایت کر چکا ہے :اگر تم خدا کی آیات کا مذاق کرتے یا مضحکہ اڑاتے سنو تو ان کے ساتھ مت بیٹھوجب تک وہ لوگ موضوع بدل نہ لیں ۔اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تم بھی انہی کی طرح گناہ گار ہوگے۔خدا منافقوں اور کافروں کو جہنم میں اکٹھا کریگا۔

[4:139] یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کا ساتھ دیتے ہیں۔کیا یہ ان کے ساتھ مل کر شان و شوکت حاصل کرناچاہتے ہیں؟حالانکہ ساری شان وشوکت خدا ہی کی ہے۔

[4:141] وہ تمہاری طرف دیکھتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں ؛اگر تم کوفتح نصیب ہوتو (تمہیں)کہتے ہیں،‘‘کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟‘‘اوراگر کافروں کی باری آئے تو انہیں کہتے ہیں ،’’کیا ہم نے تمہار اساتھ نہیں دیااور تمہیں اہل ایمان سے نہیں بچایا ؟‘‘تمہارے مابین اس بات کافیصلہ خدا قیامت کے دن کریگا۔خدا کبھی ایمان والوں کی بجائے کافروں کو غالب نہیں ہونے دیگا۔