Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:146 — خواتین(النساء)

صرف وہ لوگ جو توبہ کرلیں،اپنی اصلاح کرلیں اورخدا کا دامن مضبوطی سے تھام رکھیں اور اپنے مذہب کوخدا کے لئے وقف کردیں تو ان کا شمار اہل ایمان کے ساتھ ہوگا۔خدا ایمان لانے والوں کو عظیم اجرسے سرفراز فرمائے گا۔

[4:145] منافقین کو جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں پھینکا جائیگا اور تم ان کا کوئی مدد گار نہیں پائو گے ۔

[4:147] اگر تم شکر گزار اورایمان والے ہو تو خدا کو تمہیں سزا دے کر کیا ملے گا؟خدا بڑاقدر دان اور سب کے حال سے واقف ہے۔