قرآن 4:147 — خواتین(النساء)
اگر تم شکر گزار اورایمان والے ہو تو خدا کو تمہیں سزا دے کر کیا ملے گا؟خدا بڑاقدر دان اور سب کے حال سے واقف ہے۔
[4:146] صرف وہ لوگ جو توبہ کرلیں،اپنی اصلاح کرلیں اورخدا کا دامن مضبوطی سے تھام رکھیں اور اپنے مذہب کوخدا کے لئے وقف کردیں تو ان کا شمار اہل ایمان کے ساتھ ہوگا۔خدا ایمان لانے والوں کو عظیم اجرسے سرفراز فرمائے گا۔
[4:148] خدابیہودہ الفاظ کا بولنا پسند نہیں کرتا سوائے اس کے کہ کسی کے ساتھ بہت بڑی بے انصافی ہوئی ہو۔خدا سننے والا، جاننے والاہے۔