Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:145 — خواتین(النساء)

منافقین کو جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں پھینکا جائیگا اور تم ان کا کوئی مدد گار نہیں پائو گے ۔

[4:144] اے لوگوجو ایمان لائے ہو ،مومنوں کی بجائے کافروں کو دوست مت بنائو۔کیا تم خدا کو اپنے خلاف صاف ثبوت دینا چاہتے ہو؟

[4:146] صرف وہ لوگ جو توبہ کرلیں،اپنی اصلاح کرلیں اورخدا کا دامن مضبوطی سے تھام رکھیں اور اپنے مذہب کوخدا کے لئے وقف کردیں تو ان کا شمار اہل ایمان کے ساتھ ہوگا۔خدا ایمان لانے والوں کو عظیم اجرسے سرفراز فرمائے گا۔