Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:144 — خواتین(النساء)

اے لوگوجو ایمان لائے ہو ،مومنوں کی بجائے کافروں کو دوست مت بنائو۔کیا تم خدا کو اپنے خلاف صاف ثبوت دینا چاہتے ہو؟

[4:143] وہ درمیان میں ڈانواں ڈول رہتے ہیں ،نہ اس گروپ کےساتھ نہ اس گروپ کے ساتھ ۔جس کو خدا بھٹکا دے تم اس کے لئے ہدایت کا کوئی راستہ نہیں پاسکتے ۔

[4:145] منافقین کو جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں پھینکا جائیگا اور تم ان کا کوئی مدد گار نہیں پائو گے ۔