Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:143 — خواتین(النساء)

وہ درمیان میں ڈانواں ڈول رہتے ہیں ،نہ اس گروپ کےساتھ نہ اس گروپ کے ساتھ ۔جس کو خدا بھٹکا دے تم اس کے لئے ہدایت کا کوئی راستہ نہیں پاسکتے ۔

[4:142] منافقین سمجھتے ہیں کہ وہ خدا کو دھوکہ دے رہے ہیں لیکن خدا وہ ہے جو انہیں آگے بڑھا رہا ہے۔جب وہ نماز کےلئے کھڑے ہوتے ہیں توسستی سے،کیونکہ وہ لوگوں کے سامنے دکھاوا کرتے ہیں اور خدا کے بارے میں وہ کم ہی سوچتے ہیں۔

[4:144] اے لوگوجو ایمان لائے ہو ،مومنوں کی بجائے کافروں کو دوست مت بنائو۔کیا تم خدا کو اپنے خلاف صاف ثبوت دینا چاہتے ہو؟