Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:157 — خواتین(النساء)

اور یہ دعوی ٰ کرنے کے باعث کہ انہوں نے مسیح،عیسیٰ ابن مریم، پیغمبر خداکو قتل کیا ۔حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے عیسیٰ کوقتل نہیں کیا اورنہ ہی انہوں نے اسے صلیب چڑھایا ۔ان کے ذہن میں یہ ڈال دیا گیا کہ انہوں نے ایسا کیا ۔اس معاملہ پر بحث کرنے والے تمام گروہ اس مسئلہ کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں۔انہیں کوئی علم نہیں ؛وہ صرف قیاس آرائی کررہے ہیں۔انہوں نے یقینا مسیح کوقتل نہیں کیا *۔

[4:156] (ان پر لعنت ہے)کفر کرنے اورمریم پرسخت بہتان لگانے کی وجہ سے۔

[4:158] اس کے برعکس خدا نے اسے اپنی طرف اٹھا لیا ؛خدا طاقت والا اور دانا ہے ۔