Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:159 — خواتین(النساء)

اہل کتاب میں سے ہر ایک پر لازم تھا کہ اس کی موت سے قبل اس پر ایمان لائے ۔قیامت کے روز وہ ان کیخلاف گواہی دیگا۔

[4:158] اس کے برعکس خدا نے اسے اپنی طرف اٹھا لیا ؛خدا طاقت والا اور دانا ہے ۔

[4:160] ان کی ان زیادتیوں کے نتیجے میں ،ہم نے ان پر وہ اشیائ حرام قرار دیدیں جو پہلے ان کےلئے حلال تھیں ؛اسلئے بھی کہ وہ مسلسل خدا کے راستے سے روکتے تھے۔