Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:160 — خواتین(النساء)

ان کی ان زیادتیوں کے نتیجے میں ،ہم نے ان پر وہ اشیائ حرام قرار دیدیں جو پہلے ان کےلئے حلال تھیں ؛اسلئے بھی کہ وہ مسلسل خدا کے راستے سے روکتے تھے۔

[4:159] اہل کتاب میں سے ہر ایک پر لازم تھا کہ اس کی موت سے قبل اس پر ایمان لائے ۔قیامت کے روز وہ ان کیخلاف گواہی دیگا۔

[4:161] اورسود لیتے تھے جو انہیں منع کیا گیا تھا اورلوگوں کا مال ناجائز طریقے سے کھاتے تھے۔ان میں سے جو لوگ کافر ہیں ہم نے ان کےلئے دردناک عذاب تیار کررکھا ہے۔