Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:161 — خواتین(النساء)

اورسود لیتے تھے جو انہیں منع کیا گیا تھا اورلوگوں کا مال ناجائز طریقے سے کھاتے تھے۔ان میں سے جو لوگ کافر ہیں ہم نے ان کےلئے دردناک عذاب تیار کررکھا ہے۔

[4:160] ان کی ان زیادتیوں کے نتیجے میں ،ہم نے ان پر وہ اشیائ حرام قرار دیدیں جو پہلے ان کےلئے حلال تھیں ؛اسلئے بھی کہ وہ مسلسل خدا کے راستے سے روکتے تھے۔

[4:162] اور ان میں سے وہ لوگ جو علم میں پختہ اور ایمان والے ہیں،جو اس چیز پر ایمان لاتے ہیں جو تم پر نازل کی گئی ہے اور اس پر بھی جو تم سے پہلے اتاری گئی تھی ۔وہ نماز قائم کرتے ہیںاو ر فرض خیرات (زکواۃ) دینے والے ہیں ؛یہی وہ لوگ ہیں جو خدا اورروز آخرت پر ایمان لانے والے ہیں ہم انہیں عظیم صلہ دینگے۔