Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:174 — خواتین(النساء)

اے لوگو ،تمہارے رب کی طرف سے واضح ثبوت آگیاہے؛اور ہم نے تمہاری طرف زبردست روشنی بھیج دی ہے۔

[4:173] اورجولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں خدا ان کو بھرپورصلہ دیگا اور ان رحمت کی بارش کریگا۔جن لوگوں نے عار محسوس کی اور تکبر کیا ،خدا نہیں دردناک سزا دیگا۔اورو ہ خدا کے سوا کوئی آقا اورنجات دلانے والا نہیں پائیں گے۔

[4:175] جو لوگ خدا پر ایمان لاتے ہیں اوراس سے پختہ تعلق قائم رکھتے ہیںخدا انہیں اپنی رحمت اور فضل کے دامن میں لے لے گااور انہیں اپنی طرف سیدھا راستہ دکھائے گا۔