قرآن 4:173 — خواتین(النساء)
اورجولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں خدا ان کو بھرپورصلہ دیگا اور ان رحمت کی بارش کریگا۔جن لوگوں نے عار محسوس کی اور تکبر کیا ،خدا نہیں دردناک سزا دیگا۔اورو ہ خدا کے سوا کوئی آقا اورنجات دلانے والا نہیں پائیں گے۔
[4:172] عیسیٰ نے خدا کابندہ ہونے میں کبھی عار محسوس نہیں کی اور نہ ہی مقرب فرشتوں نے ایساکیا ہے۔جو خدا کی عبادت کرنے کو عار سمجھتے ہیں اور جوفرمانبرداری میں تکبر کرتے ہیں تو خدا ان سب کو اپنے سامنے حاظر کریگا۔
[4:174] اے لوگو ،تمہارے رب کی طرف سے واضح ثبوت آگیاہے؛اور ہم نے تمہاری طرف زبردست روشنی بھیج دی ہے۔