Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:172 — خواتین(النساء)

لَن يَستَنكِفَ المَسيحُ أَن يَكونَ عَبدًا لِلَّهِ وَلَا المَلٰئِكَةُ المُقَرَّبونَ ۚ وَمَن يَستَنكِف عَن عِبادَتِهِ وَيَستَكبِر فَسَيَحشُرُهُم إِلَيهِ جَميعًا

عیسیٰ نے خدا کابندہ ہونے میں کبھی عار محسوس نہیں کی اور نہ ہی مقرب فرشتوں نے ایساکیا ہے۔جو خدا کی عبادت کرنے کو عار سمجھتے ہیں اور جوفرمانبرداری میں تکبر کرتے ہیں تو خدا ان سب کو اپنے سامنے حاظر کریگا۔

[4:171] اے اہل کتاب ،اپنے مذہب کی حدود سے تجاوز نہ کرو،اورخدا سے متعلق سچ کے سوا کچھ نہ کہو۔مسیح عیسیٰ ابن مریم خدا کے پیغمبر تھے اور خدا کافرما ن جو اس نے مریم کی طرف بھیجا تھا ،اورایک وحی تھی خدا کی طرف سے ۔اس لئے تم خدا پراوراس کے پیغمبر پر ایمان لائو ۔اور’’تثلیث ‘‘نہ کہو۔ایسا کرنے سے باز رہو اسی میں تمہارا بھلا ہے۔خدا صرف ایک ہی خدا ہے۔وہ عظیم ہے ؛وہ اس پاک ہے اس سے کہ اس کا کوئی بیٹا ہو۔آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے۔خدا مالک اور رب ہونے کےلئے کافی ہے۔

[4:173] اورجولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں خدا ان کو بھرپورصلہ دیگا اور ان رحمت کی بارش کریگا۔جن لوگوں نے عار محسوس کی اور تکبر کیا ،خدا نہیں دردناک سزا دیگا۔اورو ہ خدا کے سوا کوئی آقا اورنجات دلانے والا نہیں پائیں گے۔