Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:44 — خواتین(النساء)

أَلَم تَرَ إِلَى الَّذينَ أوتوا نَصيبًا مِنَ الكِتٰبِ يَشتَرونَ الضَّلٰلَةَ وَيُريدونَ أَن تَضِلُّوا السَّبيلَ

کیا تم نے ان لوگوں کا حال دیکھا جنہیں کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا تھا اور انہوں نے کس طرح گمراہی کا راستہ اختیار کیا اور چاہتے ہیں کہ تم بھی راستے سے بھٹک جائو؟

[4:43] اے لوگو،جو ایمان لائے ہو ،نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو،تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تم کیا کہہ رہے ہو۔اورجنابت کے بعد غسل کئے بغیر بھی ،سوائے اس کے کہ تم سڑک پر سفر میں ہو؛یا تم بیمار ہویاسفر میں ہویا تمہیں پیشاب کا عارضہ لاحق ہویا رفع حاجت کرکے آئے ہویا پیٹ میں گیس کی تکلیف ہویا عورت سے جنسی لمس کیا ہو اور تمہیں پانی نہ مل سکے تو پاک خشک مٹی پر ہاتھ لگا کر چہرے اورہاتھوں پر پرپھیر کر تیمم (خشک وضو)کرلو۔خداخطائیں معاف کرنے والا اور بخشش کرنے والاہے ۔

[4:45] خدا خوب جانتا ہے کہ تمہارے دشمن کون ہیں ۔صرف خدا ہی مالک اور آقا ہے ۔خدا واحد مددگارہے۔