قرآن 4:9 — خواتین(النساء)
جن لوگوں کوصرف اپنے بچوں کی فکرہو،اگر وہ اپنے پیچھے انہیں چھوڑ دیں توخدا کی طرف دھیان رکھیں اور انصاف کریں ۔
[4:8] وراثت کی تقسیم کے وقت اگر رشتہ دار ، یتیم اورحاجت مند موجود ہوں، توتم انہیں بھی اس میں سے دواوران کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ۔
[4:10] جولوگ یتیموں کا مال ناجائز کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں اورجہنم کی سزا بھگتیں گے ۔