Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:8 — خواتین(النساء)

وراثت کی تقسیم کے وقت اگر رشتہ دار ، یتیم اورحاجت مند موجود ہوں، توتم انہیں بھی اس میں سے دواوران کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ۔

[4:7] جو والدین اور رشتہ دار پیچھے چھوڑتے ہیںاس میں مردوںکا حصہ ہے اور اس میں عورتوں کا بھی حصہ ہے جو والدین اور رشتہ دار پیچھے چھوڑتے ہیں۔ خواہ وراثت چھوٹی ہو یا بڑی (عورت کولازمی)مخصوص حصہ ملنا چاہیے۔

[4:9] جن لوگوں کوصرف اپنے بچوں کی فکرہو،اگر وہ اپنے پیچھے انہیں چھوڑ دیں توخدا کی طرف دھیان رکھیں اور انصاف کریں ۔