قرآن 4:96 — خواتین(النساء)
اس کی طرف سے اعلی ٰ رتبے ملتے ہیں،مغفرت اور رحمت بھی ۔خدا معاف کرنے والااوررحم کرنے والا ہے۔
[4:95] مومنوں میں وہ لوگ بیٹھے رہتے ہیں اور جو معذور نہیں وہ ان کے برابر نہیں جو خدا کی راہ میں مال اورجان سے جہد کرتے ہیں۔خدا کے جان ومال سے جہد کرنے والوںبیٹھے رہنے والوں سے زیادہ درجہ دیتا ہے ۔دونوں کےلئے خدا نے بخشش کا وعدہ کررکھا ہے لیکن خدا جہد کرنے والوں کادرجہ بیٹھے رہنے والوں سے بلندکرتا ہے عظیم صلہ کے ساتھ۔
[4:97] اورجن کی جان فرشتے اس حالت میں نکالیں گے کہ وہ اپنے نفسوں پر ظلم میں مصروف تھے تو فرشتے ان پوچھیں گے ،’’تمہارے ساتھ کیا مسئلہ تھا ؟تو وہ جواب دیں گے ،’’ہم زمین پر مجبور تھے ۔‘‘فرشتے جواب دینگے،’’کیا خدا کی زمین اتنی وسیع نہ تھی کہ تم کہیں ہجرت کرجاتے ؟‘‘ان لوگوں کا آخری ٹھکانا جہنم ہے ،بہت ہی بر ا ٹھکانا۔