Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:95 — خواتین(النساء)

لا يَستَوِى القٰعِدونَ مِنَ المُؤمِنينَ غَيرُ أُولِى الضَّرَرِ وَالمُجٰهِدونَ فى سَبيلِ اللَّهِ بِأَموٰلِهِم وَأَنفُسِهِم ۚ فَضَّلَ اللَّهُ المُجٰهِدينَ بِأَموٰلِهِم وَأَنفُسِهِم عَلَى القٰعِدينَ دَرَجَةً ۚ وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الحُسنىٰ ۚ وَفَضَّلَ اللَّهُ المُجٰهِدينَ عَلَى القٰعِدينَ أَجرًا عَظيمًا

مومنوں میں وہ لوگ بیٹھے رہتے ہیں اور جو معذور نہیں وہ ان کے برابر نہیں جو خدا کی راہ میں مال اورجان سے جہد کرتے ہیں۔خدا کے جان ومال سے جہد کرنے والوںبیٹھے رہنے والوں سے زیادہ درجہ دیتا ہے ۔دونوں کےلئے خدا نے بخشش کا وعدہ کررکھا ہے لیکن خدا جہد کرنے والوں کادرجہ بیٹھے رہنے والوں سے بلندکرتا ہے عظیم صلہ کے ساتھ۔

[4:94] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،اگر تم خدا کی راہ میںوارکرو تو تمہیں مکمل یقین ہونا چاہیے۔جو کوئی امن کی پیشکش کرے تو دنیاوی مال غنیمت حاصل کرنے کےلئے اسے یہ مت کہو کہ’’ تم مومن نہیں ہو‘‘۔خدا کے پاس بے انتہا اموال غنیمت موجود ہیں ۔یاد رکھو تم خود بھی ان کی طرح تھے پھر خدا نے تم پر نعمت کی،لہذا (وار کرنے سے پہلے )تمہیں مکمل یقین ہونا چاہیے ۔تم جوکچھ کرتے ہو خدا اس سے باخبر ہے۔

[4:96] اس کی طرف سے اعلی ٰ رتبے ملتے ہیں،مغفرت اور رحمت بھی ۔خدا معاف کرنے والااوررحم کرنے والا ہے۔