Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:98 — خواتین(النساء)

وہ کمزور مرد،عورتیں اوربچے مستثنیٰ ہیں جونکل جانے کےلئے طاقت اوروسائل نہیں رکھتے ۔

[4:97] اورجن کی جان فرشتے اس حالت میں نکالیں گے کہ وہ اپنے نفسوں پر ظلم میں مصروف تھے تو فرشتے ان پوچھیں گے ،’’تمہارے ساتھ کیا مسئلہ تھا ؟تو وہ جواب دیں گے ،’’ہم زمین پر مجبور تھے ۔‘‘فرشتے جواب دینگے،’’کیا خدا کی زمین اتنی وسیع نہ تھی کہ تم کہیں ہجرت کرجاتے ؟‘‘ان لوگوں کا آخری ٹھکانا جہنم ہے ،بہت ہی بر ا ٹھکانا۔

[4:99] خدا انہیں معاف کردیگا ۔خدابخشش کرنے والا اور رحیم ہے۔