Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:99 — خواتین(النساء)

خدا انہیں معاف کردیگا ۔خدابخشش کرنے والا اور رحیم ہے۔

[4:98] وہ کمزور مرد،عورتیں اوربچے مستثنیٰ ہیں جونکل جانے کےلئے طاقت اوروسائل نہیں رکھتے ۔

[4:100] جو کوئی خدا کی راہ میں ہجرت کرتا ہے اس کو زمین پر عظیم نعمتیں اور خزانے ملیں گے ۔اور جو خدا اوررسول کی خاطر اپنا گھر بار چھوڑتا ہے اوراسی حالت میں اس کی موت آجائے تو اس کا صلہ خدا کے ہاں محفوظ ہے۔خدا معاف کرنے والا اور رحیم ہے ۔