قرآن 4:100 — خواتین(النساء)
جو کوئی خدا کی راہ میں ہجرت کرتا ہے اس کو زمین پر عظیم نعمتیں اور خزانے ملیں گے ۔اور جو خدا اوررسول کی خاطر اپنا گھر بار چھوڑتا ہے اوراسی حالت میں اس کی موت آجائے تو اس کا صلہ خدا کے ہاں محفوظ ہے۔خدا معاف کرنے والا اور رحیم ہے ۔
[4:99] خدا انہیں معاف کردیگا ۔خدابخشش کرنے والا اور رحیم ہے۔
[4:101] جنگ کے دوران جب تم سفر پر ہو ،اگر تمہیں خطرہ ہوکہ دشمن حملہ کردینگے، ا س صورت میںاگر تم نمازیں مختصر کرلو تو کوئی حرج نہیں۔یقینا کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں۔