قرآن 40:11 — بخشنے والا(غافر)
وہ کہیں گے، "ہمارے رب تم نےہمیں دو بار موت دی *، اور تم نے ہمیں دو زندگیاں دیں؛ اب ہم نے اپنے گناہوں کا اعتراف کرلیا ہے ۔ اب کیا نکلنے کا کوئی راستہ ہے ؟"
[40:10] جنہوں نے کفر کیا ان سے کہا جائے گا کہ "خدا کی نفرت تم سے ، تمہاری اپنے آپ سے نفرت سے بھی زیادہ بدتر ہے ۔کیونکہ تمہیں ایمان لانے کے لیئے مدعو کیا گیا تھا، مگرتم نے کفر کرنےکا انتخاب کیا ۔"
[40:12] یہ اس لئے کہ جب اکیلے خدا کی حمایت کی گئ، توتم نے کفر کیا، لیکن جب دوسروں کا اِس کے ساتھ ذکر کیا گیا ، تو تم ایمان لے آئے ۔ لہٰذا خدا کا فیصلہ جاری ہو چُکا ہے؛ وہ جو سب سے بلند، عظیم ہے ۔